مانچسٹر: ملکہ برطانیہ کی سالگرہ پراولڈہم کی کمیونٹی ایکٹیوسٹ نجمہ خالد کیلیےشاہی ایوارڈ
پاکستانی نژاد نجمہ خالد کوکمیونٹی کیلیے25سال کی خدمات کےاعتراف میں ایم بی ای ایوارڈ دیا گیا
نجمہ خالد اولڈہم اور اس سے باہر کے پسماندہ گروپوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں