مارک زکر برگ میٹا کے سی ای او کے عہدے سے مستعفی “نہیں ہورہے” ، ترجمان میٹا

مارک زکر برگ میٹا کے سی ای او کے عہدے سے مستعفی “نہیں ہورہے” ، ترجمان میٹا

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق میٹا کے ترجمان اینڈی اسٹون نے ان تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ان کی تردید کی ہے۔

میٹا ترجمان کا کہنا ہے کہ مارک زکربرگ کی بطور چیف ایگزیکٹو مستعفی ہونے کی خبر غلط ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *