مارک زکر برگ بھی ایلون مسک کے نقش قدم پر ، 11 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا اعلان

مارک زکر برگ بھی ایلون مسک کے نقش قدم پر ،  11 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا اعلان

فیس بک کے بانی مارک ذکر برگ نے ملازمین کو لکھے گءے خط میں کہا کہ پیرنٹ کمپنی میٹا گیارہ ہزار ملازمین کو فارغ کر رہی ہے، جو کمپنی کی افرادی قوت کا تقریبا تیرہ فیصد ہے۔ مارک زکر برگ کا یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب کمپنی کم آمدنی اور ٹیک انڈسٹری کو درپیش پریشانیوں کا مقابلہ کر رہی ہے۔ فیس بک اور ٹوءٹر کے ساتھ بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں میں بھی ملازمتوں میں بے شمار کٹوتیاں کی جارہی ہیں۔ زکر برگ کے مطابق کرونا کے خاتمے کے بعد ترقی کے پیش نظر جارحانہ طور پر بھرتیاں کی تھیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *