لڑکر کھیلے، کھیل کر ہارے۔۔ کوئی غم نہیں، پاکستانی فینز کا قومی ٹیم کے لیے جوش و خروش

لڑکر کھیلے، کھیل کر ہارے۔۔ کوئی غم نہیں، پاکستانی فینز کا قومی ٹیم کے لیے جوش و خروش

ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے باوجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہوٹل پہنچنے پر مداحوں کی جانب سے کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا گیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دی۔ پاکستان ٹیم جب اسٹیڈیم سے واپس ہوٹل پہنچی تو وہاں پر موجود مداحوں نے ان کیلئے دل دل پاکستان کا نغمہ گنگنایا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *