برطانیہ کے دارلحکومت لندن میں بھی نئے سال کا شانداراستقبال کیا۔ بارش کے باوجود ہزاروں افراد سڑکوں پرنکل آئے۔ 2023 کے آغاز کے ساتھ ہی بگ بین پر آتشبازی کا شاندارمظاہرہ کیا گیا جس میں آنجہانی ملکہ کوخراج تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پرایک لاکھ سے زائد افراد موجود تھے۔

- January 1, 2023
2 years ago
0
You can share this post!