لندن: انگلینڈ کے 8 حصوں کو خشک سالی کا شکار قرار دے دیا گیا۔

لندن: انگلینڈ کے 8 حصوں کو خشک سالی کا شکار قرار دے دیا گیا۔
لندن: انگلینڈ کے 8 حصوں کو خشک سالی کا شکار قرار دے دیا گیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق متاثرہ علاقوں میں عوام پر پانی کےعام اورکمرشل استعمال پرپابندیاں عائدکی جاسکتی ہیں۔
ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی کا آغاز ہوگیا۔
بعض علاقوں میں درجہ حرارت 35 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔
گرمی کی شدید لہر پیر تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔

Related Articles