لاہور میں بخار کی ادویات کی قلت

لاہور میں بخار کی ادویات کی قلت
لاہور میں بخار کی ادویات کی قلت
بخار کی میڈیسن 5 ماہ سے دستیاب نہیں، میڈیکل اسٹورز انتظامیہ
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کچھ میڈیکل اسٹور پر3 ہفتوں بعد 2 سے 3 ڈبے مل جاتے ہیں۔ کورونا ڈینگی اور موسمی بخار سے متاثر مریضوں میں اضافہ ،بخار کی ادویات کی عدم دستیابی کی وجہ سے مریض اور لواحقین پریشان ہیں۔
دوا ساز کمپنیوں کے مالکان کا موقف ہے کہ کابینہ نے ادویات کی قیمت کی منظوری نہیں دی، بخار کی گولی پر لاگت زیادہ آتی ہے ، قیمت کم ہے۔

Related Articles