لاہور: مون سون کےنئےاسپیل سے پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا

لاہور: مون سون کےنئےاسپیل سے پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
لاہور: مون سون کےنئےاسپیل سے پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
جنوبی پنجاب اورسرگودھا ڈویژن میں 23سے26اگست تک مون سون کی تازہ لہرکاامکان ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائےسندھ کےبالائی علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔ 26اگست تک ڈی جی خان کےپہاڑی علاقوں سےمزید پانی آنےکاخطرہ ہے۔ دریائےسندھ میں تونسہ کےمقام پرانتہائی اونچےدرجےکےسیلاب کاخطرہ ہے۔ کوہ سلیمان،سالٹ رینج سےمنسلک ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند ہوسکتی ہے۔

Related Articles