لاہور: طلبہ کے لیے خوشخبری، اورنج لائن اور میٹرو بس میں مفت سفر

لاہور: طلبہ کے لیے خوشخبری، اورنج لائن اور میٹرو بس میں مفت سفر

پنجاب کابینہ نے اورنج لائن میٹرو ٹرین اور  میٹرو بس پر سفر کرنے والے طلبا و طالبات کے لیے ریلیف کا اعلان کر دیا۔

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت  ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس  میں فیصلہ کیا گیا کہ لاہور کے طلبا و طالبات کو اب یونیفارم میں میٹرو ٹرین اور میٹرو بس پر مفت سفر کی سہولت ہوگی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *