قطر: فیفا ورلڈ کپ، آسٹریلیا کی میگا ایونٹ میں 12سال بعد پہلی کامیابی

قطر: فیفا ورلڈ کپ، آسٹریلیا کی میگا ایونٹ میں 12سال بعد پہلی کامیابی

فیفا ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے تیونس کو 0-1 سے شکست دے کرراونڈ آف 16 تک رسائی کی امیدیں برقرار رکھیں۔ ال جنوب اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ابتداء سے ہی جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔ جس کے نتیجے میں 23ویں منٹ میں مچل ڈیوک نے گیند کو جال میں پہنچا کر سوکروز کو برتری دلادی۔ تیونس نے گول برابر کرنے کی بھرپور کوشش کی لیکن کامیابی نہ مل سکی۔ یوں میچ کا اختتام آسٹریلیا کی کامیاب پر ہوا۔ یہ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی 12 سال میں پہلی فتح ہے۔ کامیابی کی بدولت آسٹریلیا کی ٹیم گروپ ڈی میں دوسرے نمبر پر اگئی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *