قطر: فٹبال ورلڈ کپ میں آج بھی 4 میچز شیڈول، کروشیا، جرمنی، اسپین اوربیلجئیم کی ٹیمیں ان ایکشن

قطر: فٹبال ورلڈ کپ میں آج بھی 4 میچز شیڈول، کروشیا، جرمنی، اسپین اوربیلجئیم کی ٹیمیں ان ایکشن

قطرمیں جاری فٹبال ورلڈکپ میں آج بھی 4 میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ البیت اسٹیڈیم میں گزشتہ ورلڈ کپ کی رنر اپ کروشیا اور مراکش کے درمیان ہوگا۔ دوسرے میچ میں چارمرتبہ کی چیمپیئن جرمنی اور جاپان کا مقابلہ ہوگا۔ خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں میچ شام 6 بجے شیڈول ہے۔ رات 9 بجے اسپین اورکوسٹاریکا میں بھی جوڑ پڑے گا۔ دن کے آخری میچ میں بیلجیئم اور کینیڈا کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *