فیفا ورلڈکپ دیکھنے جانے والے مسلم شائقین عمرہ بھی کر سکیں گے

فیفا ورلڈکپ دیکھنے جانے والے مسلم شائقین عمرہ بھی کر سکیں گے

سعودی گزٹ کے مطابق قطر کی وزارت خارجہ کے ویزہ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہےکہ فیفا ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے آنے والے مسلم شائقین کو عمرے کی ادائیگی کی سہولت ہوگی۔

انتظامیہ کا کہنا ہےکہ حیا کارڈ رکھنے والے افراد کے لیے عمرے کا ویزہ مفت ہوگا، ای ویزہ کے تمام اخراجات ریاست برداشت کرے گی۔البتہ شائقین کے لیے میڈیکل انشورنس حاصل کرنا لازمی ہو گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *