فیصل قریشی کی تحریر، ڈائریکشن اور پروڈکشن میں بننے والی فلم “منی بیک گارنٹی” کا ٹیزر ٹریلر ریلیز ہوگیا۔ فلم 21 اپریل 2023 کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔ ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم کی اسٹار کاسٹ میں فواد خان، وسیم اکرم، شنیرا اکرم ، میکال ذوالفقار، عائشہ عمر شامل ہیں۔

- September 9, 2022
3 years ago
0
You can share this post!