فٹبال ورلڈ کپ میں برازیل کو دھچکا، اسٹار کھلاڑی اگلے 2 میچز سے باہر

فٹبال ورلڈ کپ میں برازیل کو دھچکا، اسٹار کھلاڑی اگلے 2 میچز سے باہر

پانچ مرتبہ کی عالمی چیمپین برازیل کو دھچکا۔ اسٹار فارورڈ نیمار جعنئیر ٹخنے کی انجری کے باعث فیفا ورلڈ کپ 2022 کے اگلے دو میچز سے باہر ہوگئے۔ نیمار سربیا کیخلا میچ میں ٹخنے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ سربین ٹیم نے نیمار کیخلاف 9 فاول کیے۔ ٹیم ڈاکٹر کے مطابق نیمار کے دائیں ٹخنے پر سوجن ہے جس کی وجہ سے وہ کیمرون اور سوئٹزرلینڈ کیخلاف میچز میں ان ایکشن نہیں ہوں گے۔ نیمار کی جگہ گیبرئیل جیزز کو میدان میں اتارا جاسکتا ہے۔ برازیل کی ٹیم 3 پوائنٹس کے ساتھ گروپ جی میں ٹاپ پوزیشن پر ہے.

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *