فٹبال ورلڈ کپ سے قبل ارجنٹائن کودھچکا، اسٹارفٹبالرلائنل میسی انجری کا شکار

فٹبال ورلڈ کپ سے قبل ارجنٹائن کودھچکا، اسٹارفٹبالرلائنل میسی انجری کا شکار

فٹبال ورلڈ کپ سے دوہفتے قبل ارجنٹائن کی ٹیم کو بڑا دھچکا۔ اسٹارفٹبالر لائنل میسی انجری کا شکارہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرنچ فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین نے میسی کی انجری کی تصدیق کردی ہے۔ کلب نے ایک بیان میں کہا کہ میسی پاؤں کی انجری کی شکار ہیں جس کی وجہ سے وہ اتوار کولیگ ون کا میچ بھی نہیں کھیل سکے۔ کلب انتظامیہ پرامید ہے کہ میسی آئندہ ہفتے تک مکمل صحتیاب ہوکرٹریننگ کا آغاز کردیں گے۔ 20 نومبرسے قطر میں شروع ہونے والا ورلڈ کپ ارجنٹائن کے کپتان لائنل میسی کے کیرئیرکا آخری ورلڈ کپ ہوگا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *