فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے کوارٹرفائنل میں رسائی کے بعد برازیلین کھلاڑی اپنے لیجنڈری کھلاڑی پیلے کونہیں بھولے

فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے کوارٹرفائنل میں رسائی کے بعد برازیلین کھلاڑی اپنے لیجنڈری کھلاڑی پیلے کونہیں بھولے

برازیلین ٹیم نے میچ کے اختتام پر اسپتال میں زیرعلاج لیجنڈری فٹبالرپیلے کوشاندارخراج تحسین پیش کیا۔ کھلاڑی پیلے کی تصویراورنام والا بینرلے کرمیدان میں آگئے اورتصاویربنوائیں۔ 82 سالہ پیلے کوکینسرکے دوبارہ علاج کیلئے گزشتہ منگل کوساؤپالو کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *