فرانسیسی سیریل کلر چارلس سوبھراج کی رہائی
اٹھہتر سالہ سیریل کلر کی کہانی ٹی وی ڈرامہ “سرپینٹ” میں کور کی گئی۔ چارلس سوبھراج نے ستر کی دہائی میں قتل و غارت کا بازار گرم کیا، اور ایشیا کے کئی سیاحوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ عدالت نے سوبھراج کی عمر اور اچھے رویے کو دیکھتے ہوئے رہائی کا حکم دیا۔ سیریل کلر کو نیپال کی جیل سے رہا کرکے ڈی پورٹ کردیا گیا۔