فاسٹ بولرمحمد حسنین ایشیا کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا حصہ بن گئے

فاسٹ بولرمحمد حسنین ایشیا کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا حصہ بن گئے
فاسٹ بولرمحمد حسنین ایشیا کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا حصہ بن گئے
محمد حسنین کوگھٹنے کی انجری کے شکارفاسٹ بولرشاہین آفریدی کی جگہ قومی اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ محمد حسنین اب تک اٹھارہ ٹی ٹوئنٹی میچزمیں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں،، قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ ایشیا کپ میں شرکت کیلئے آج نیدرلینڈز سے متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا، محمد حسنین انگلینڈ جبکہ آصف علی، عثمان قادر، حیدرعلی اور افتخاراحمد منگل کوپاکستان سے دبئی پہنچ کراسکواڈ کو جوائن کریں گے،، ایشیا کپ کا آغازستائیس اگست سےہوگا، گرین شرٹس کا پہلا ٹاکرا اٹھائیس اگست کوبھارت سےہوگا۔

Related Articles