اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے سربراہان سے ملاقات میں
فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بخار کی 500 ملی گرام کی گولی کی قیمت کم کرکے 2 روپے 35 پیسےکرنے پر اتفاق کرلیا۔
وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ فارماسیوٹیکل کمپنیوں سے طے ہوا ہے کہ بخار کے سیرپ کی قیمت 117 روپے 60 پیسے فی بوتل ہوگی۔
فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بخار کی ادویات کی تیاری شروع کردی۔