شیخوپورہ میں موٹروے خانقاہ ڈوگراں کےقریب 2گاڑیوں میں تصادم ، 4 افراد جاں بحق اورایک زخمی
ریسکیوذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ کارسوارافراداسلام آباد سےلاہورجا رہے تھے۔ پاکپتن میں دیپالپور روڈ پر ٹرک اور ٹرالرمیں ٹکرسے ایک شخص جاں بحق اور2 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق اورزخمیوں کا تعلق چک13ایس پی سے ہے۔