شاباش سیفی شاباش” سرفرازاحمد نے دوسرا ٹیسٹ بچالیا”

شاباش سیفی شاباش” سرفرازاحمد نے دوسرا ٹیسٹ بچالیا”

قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفرازاحمد کا ٹیسٹ کرکٹ میں دھماکے دار کم بیک۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کو اپنی شاندار بلے بازی سے یادگار بنادیا۔ دوسرے ٹیسٹ میں سنچری داغ کر میچ بچایا۔ سرفرازنے ٹیسٹ کرکٹ میں 4 سال بعد کم بیک کیا اورہوم گراؤنڈ پردھوم مچادی۔ دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگزمیں کیویزکےسامنے چٹان بن گئے۔ آخری روز ٹیم کو مشکلات سے نکالا۔ کیرئیرکی چوتھی سنچری بنا ڈالی۔ عمدہ بیٹنگ پرسرفرازمیچ اورسیریزکے بہترین کھلاڑی قرارپائے۔ سابق کپتان نے نیوزی لینڈ کیخلاف اننگزمیں 335 رنزکے ساتھ ٹاپ اسکورررہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *