سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 51 ہزار 100 روپے ہوگئی۔

دس گرام سونا 944 روپے اضافے سے 129544 روپےکا ہوگیا۔

عالمی صرافہ میں سونےکے دام 13 ڈالر اضافے سے 1653 ڈالر فی اونس ہوگئے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *