سوشل میڈیا پر آئے بھونچال کا ڈراپ سین
میجر عادل راجہ کی طرف سے 4 اداکاراوں کے خلاف وی لاگ
ایکٹریسز کا شدید ردعمل
کبری خان کی قانونی کارروائی
عدالت کا اداکاراوں کے خلاف مواد سوشل میڈیا سے ہٹانے کا حکم
سوشل میڈیا برگیڈ کے سر پر پی ٹی اے کی تلوار
سوشل میڈیا صارفین کو اب سوچنا ہوگا۔۔ کچھ تعمیری کام کرنا ہے یا یوں ہی بے مقصد اپنا وقت اور MBs ضائع کرنے ہیں؟
مہوش حیات کو بھی سمجھنا ہوگا،،،، جرنلزم اور “گٹر جرنلزم ” کا فرق۔
کب ۔ کیا ۔ کیسے ہوا؟ تفصیلات میڈیا مائنڈز ڈیجیٹل رپورٹ میں۔