سوئیڈن: اسٹیفانوزسٹسی پاس، شاپووالوو اورکیمرون نوری کی اسٹاک ہوم اوپن ٹینس کے کوارٹرفائنل تک رسائی

سوئیڈن: اسٹیفانوزسٹسی پاس، شاپووالوو اورکیمرون نوری کی اسٹاک ہوم اوپن ٹینس کے کوارٹرفائنل تک رسائی

ٹاپ سیڈ یونان کے اسٹیفانوزسٹسی پاس نے امریکا کے میکسم کریسی کوشکست دے کرسوئیڈن میں جاری اسٹاک ہوم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹرفائنل میں قدم رکھ دئیے۔۔ کینیڈا کے ڈینس شاپووالوو نے سوئٹزرلینڈ کے انتوئن بیلیئر اور سیکنڈ سیڈ برطانیہ کے کیمرون نوری نے اسلان کراتسیوو کومات دے کر آخری 8 کھلاڑیوں میں جگہ بنالی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *