سندھ میں حالیہ بارشوں سے ہونے والی تباہ کاریاں
اب تک بارشوں کے نقصانات اموات اور واقعات پرحکومت سندھ کی رپورٹ
سندھ میں حالیہ بارشوں سے 263 اموات ہوئیں،پی ڈی ایم اے سندھ
بارشوں سےحادثات،جاں بحق ہونے والوں میں 120 بچے بھی شامل
جاں بحق ہونے والوں میں 35 خواتین بھی شامل،پی ڈی ایم اے رپورٹ
سب سے زیادہ 41 اموات ضلع خیرپور میں رپورٹ ہوئیں،رپورٹ
سندھ میں بارشوں سے مختلف واقعات میں 701 افراد زخمی ہوئے،رپورٹ
: بارشوں سےحادثات میں زخمی ہونے والوں میں 144 بچے بھی شامل،پی ڈی ایم اے
سندھ میں بارشوں سے حادثات میں 30 ہزار 150 مویشی ہلاک ہوئے،رپورٹ
سندھ میں بارشوں سےایک لاکھ 4 ہزار سے زائد گھرمکمل تباہ ہوئے،پی ڈٰی ایم اے
سندھ میں بارشوں سے 2 لاکھ 28 ہزار677 مکانات کو نقصان پہنچا،پی ڈی ایم اے
بارشوں کے باعث 15 لاکھ 46 ہزار ایکڑ پرفصلیں تباہ ہوگئیں،پی ڈٰی ایم اے
بارشوں کےباعث سندھ بھرمیں 6 مساجد کو بھی نقصان پہنچا، پی ڈٰی ایم اے
بارشوں سےسندھ بھر میں 45 پلوں کو نقصان پہنچا، رپورٹ
سندھ بھر میں بارشوں سے متاثرہ افراد کی تعداد 19 لاکھ 14 ہزارسےزائد ہے،پی ڈی ایم اے