روپے کی قدرمیں گراوٹ، انٹربینک اوراوپن مارکیٹ میں ڈالر آج بھی مہنگا

روپے کی قدرمیں گراوٹ، انٹربینک اوراوپن مارکیٹ میں ڈالر آج بھی مہنگا

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں آج بھی اضافہ ہوا۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوکر218 روپے38 پیسے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 217 روپے 88پیسے تھا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر50 پیسے اضافے کے بعد 223 روپے 50 پیسے پرٹریڈ کررہا ہے۔ گزشتہ روز بھی روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا تھا جس سے ڈالرکا بھاؤ کم ہونےکی لہر پندرہویں روز ٹوٹ گئی تھی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *