روم : لیبیا کےقریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 30 افراد لاپتہ

روم : لیبیا کےقریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 30 افراد لاپتہ

اطالوی کوسٹ گارڈز کے مطابق قریب میں موجود بحری جہاز نے تارکین وطن کوبچانے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں کچھ افراد کو بچا بھی لیا گیا۔ اطالوی کوسٹ گارڈز نے بتایا کہ حادثے میں تقریباً  17 افراد کو بچا لیا گیا جب کہ 30 اب بھی لاپتا ہیں۔ اس سے پہلے  کچھ روز قبل اٹلی میں بھی کشتی ڈوبنے کے حادثے میں 4 پاکستانی جاں بحق ہوئے تھے۔ ترکیہ سے اٹلی جانے والے غیرقانونی مہاجرین کی کشتی سمندر میں چٹان سے ٹکرا کر ڈوب گئی تھی جس کے نتیجے میں پاکستانیوں سمیت 59 افراد ہلاک ہوئے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *