رحیم یارخان میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ
کوٹ سمابہ میں والد کے رویے سے ناراض فرسٹ ایئر کی طالبہ گھرسے27 لاکھ روپے اٹھاکر تھانہ پہنچ گئی۔
طالبہ کا موقف تھا کہ والد تعلیمی اورگھریلواخراجات کےلیےصرف 100 روپے یومیہ دیتے ہیں ۔ پولیس کے مطابق طالبہ کےوالد کو تھانے طلب کرکے یومیہ 500 روپے اخراجات پر راضی کیا اور 27 لاکھ روپےواپس کردیے۔