دی لیجنڈ آف مولاجٹ نے تاریخ رقم کردی ، صرف دس دن میں ’100 کروڑ ‘ پارٹی میں شامل

دی لیجنڈ آف مولاجٹ نے تاریخ رقم کردی ، صرف دس دن میں ’100 کروڑ ‘ پارٹی میں شامل

فلم کے ڈائریکٹر بلال لاشاری نےانسٹا اکاؤنٹ پر فلم کی آمدنی کے حوالے سے ایک پوسٹر شیئر کیا اورشائقین کے زبردست ریسپانس پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

بلال لاشاری کےمطابق فلم دی لیجنڈ آف مولاجٹ نے 10 دن میں 100 کروڑ سے زائد بزنس کرکے پاکستان سنیما کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *