دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف کی قطری ہم منصب سے ملاقات

دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف کی قطری ہم منصب سے ملاقات
دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف کی قطری ہم منصب سے ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف کی دوحہ میں قطر کے ہم منصب خالد بن خلیفہ بن عبدالعزیز سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی وبین الاقوامی امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم نے قطرکےساتھ توانائی، انفراسٹرکچر، زراعت کےشعبوں میں تعاون کےفروغ میں دلچسپی کااظہارکیا۔ شہبازشریف نے قطر کو فیفا ورلڈ کپ 2022 کی میزبانی پر مبارکباد دی۔

Related Articles