دوحا، قطر: وزیراعظم شہباز شریف کا 974 فٹبال اسٹیڈیم کا دورہ
وزیراعظم شہبازشریف کو رواں سال ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی کے حوالے سے تیاریوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے اسٹیٹ آف دی آرٹ اسٹیڈیم کی تعریف کی۔ وزیراعظم نے کہا۔۔ فخر ہے ورلڈکپ میں استعمال ہونے والی آفیشل میچ بال “الرِحلہ” پاکستان میں بنائی گئی ہے۔