دوحا: فٹبال ورلڈ کپ کی کوریج کے دوران امریکی اسپورٹس صحافی انتقال کرگئے

دوحا: فٹبال ورلڈ کپ کی کوریج کے دوران امریکی اسپورٹس صحافی انتقال کرگئے

قطرمیں فٹبال ورلڈکپ کی کوریج کے دوران امریکی اسپورٹس صحافی انتقال کرگئے۔۔۔ ایجنٹ کے مطابق 48 سالہ گرانٹ واہل کی ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کے میچ کے اضافی وقت میں طبیعت خراب ہوئی اور وہ زمین پر گرگئے۔۔ انہیں اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔ فٹبال ورلڈ کپ کے آرگنائزرز اور فیفا نے امریکی صحافی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *