دفاعی چیمپئن شاہد آفتاب گولڈن جوبلی قومی اسنوکرچیمپئن شپ سےباہر

دفاعی چیمپئن شاہد آفتاب گولڈن جوبلی قومی اسنوکرچیمپئن شپ سےباہر

کراچی میں جاری چیمپئن شپ میں سابق عالمی چیمپئن محمدآصف نے شاہد آفتاب کوسخت مقابلےکےبعد پانچ چارفریمزسےزیرکیا۔۔ ایونٹ کی سیمی فائنل لائن اپ بھی مکمل ہوگئی، محمد آصف، اسجداقبال، رانا عرفان اورمبشررضا نےفائنل فورمیں جگہ بنالی۔۔ سہیل شہزاد اورسیکنڈ سیڈ عبدالستاربھی ٹائٹل کی دوڑسےباہرہوگئے۔۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *