متحدہ عرب امارات میں شاندار آتش بازی اورعالمی ریکارڈ ڈسپلے کے ساتھ سال 2023 کا استقبال کیا گیا۔ دبئی میں واقع دنیا کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ پرلائٹ، لیزرشو اورآتشبازی کا شاندارمظاہرہ کیا گیا۔ نئے سال کے جشن کودیکھنے کیلئے دنیا بھرسے ہزاروں سیاحوں نے دبئی کا رخ کیا۔

- January 1, 2023
2 years ago
0
You can share this post!