دبئی میں اپنی نوعیت کا پہلا ایونٹ ، 1 بلین انفلوئنسر سمٹ

دبئی میں اپنی نوعیت کا پہلا ایونٹ ، 1 بلین انفلوئنسر سمٹ

سوشل میڈیا کے ذریعے اربوں افراد کی زندگیوں کو متاثر کرنے والے کانٹینٹ کرئیٹرز کو دنیا میں اپنی نوعیت کی سب سے بڑی تقریب میں مدعو کیا گیا ۔ ون بلین فالورز سمٹ میں 3,000 سے زائد کانٹینٹ کرئیٹرز ، 200 سی ای اوز، کانٹینٹ بنانے والی 300 سے زائد بین الاقوامی کمپنیاں اور اس شعبے میں کام کرنے والی 100 سے زائد بین الاقوامی ایجنسیوں نے اس ایونٹ میں شرکت کی۔ اٹلانٹس دی پام، دبئی میں نیو میڈیا اکیڈمی کے زیر اہتمام دو روزہ ایکسپو کا مقصد نئی نسل کو وسیع پیمانے پر پروگراموں، تقریبات اور ورکشاپس کے ذریعے تعلیم دینا اور انہیں اہل بنانا ہے۔ نیو میڈیا اکیڈمی کی سی ای او عالیہ الحمادی کا کہنا ہے کہ یہ پہلا بین الاقوامی پلیٹ فارم ہے جہاں مشرق اور مغرب کے کانٹینٹ کرئیٹرز کو مشرق وسطیٰ میں ایک جگہ جمع کیا گیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *