دبئی: ایشیا کپ ٹی20 میں بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

دبئی: ایشیا کپ ٹی20 میں بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
دبئی: ایشیا کپ ٹی20 میں بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان ٹیم 3 فاسٹ بولرز اور2 اسپنرز کے ساتھ میدان میں اتررہی ہے۔ فاسٹ بولرنسیم شاہ ڈیبیو کررہے ہیں۔ دیگر کھلاڑیوں میں کپتان بابراعظم، محمد رضوان، فخرزمان، آصف علی، خوشدل شاہ، محمد نواز، افتخاراحمد، شاداب خان، حارث رؤف اورشاہنواز دھانی شامل ہیں۔

Related Articles