جولائی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1 ارب 21 کروڑ ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک

جولائی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1 ارب 21 کروڑ ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک
جولائی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1 ارب 21 کروڑ ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی 2022 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1 ارب 21 کروڑ ڈالررہا جو جون 2022 کے مقابلے میں 45 فیصد کم ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق جولائی کا تجارتی خسارہ جون سے21 فیصد کم ہوکر3 ارب 9کروڑڈالررہا جبکہ جولائی 2022میں درآمدات 5.38 ارب ڈالررہیں۔

Related Articles