حکومت اور سول ایوی ایشن کے درمیان اس سلسلے میں بات چیت جاری ہے، بس سروس کے لیے ائیرپورٹ کےاندر بس ٹرمینل بنایا جائےگا۔
سیکرٹری ٹرانسپورٹ عبدالحلیم شیخ کا کہنا ہے کہ ائیرپورٹ روٹ پر بس سروس چلنے سے عوام کو سہولت ہوگی، سول ایوی ایشن پیپلزبس سروس کیلئے دو بس اسٹاپ بنانے کے لیے جگہ دینے کو تیار ہے