تیسرا ون ڈے، پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

تیسرا ون ڈے، پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے اورفیصلہ کن ون ڈے میں ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں کھیلے جارہے آخری معرکے کیلئے پاکستان ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ امام الحق کی جگہ نائب کپتان شان مسعود کوپلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے جبکہ فاسٹ بولرنسیم شاہ کی جگہ محمد حسنین کی شمولیت ہوئی ہے۔ پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان 3 میچزکی سیریز1-1 سے برابرہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *