توشہ خانہ کیس میں نااہلی، این اے 95 میانوالی سے عمران خان کی نشست خالی قرار

توشہ خانہ کیس میں نااہلی، این اے 95 میانوالی سے عمران خان کی نشست خالی قرار

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی این اے 95 میانوالی کی سیٹ کو ڈی نوٹیفائی کردیا جس کے بعد ان کی نشست خالی ہوگئی ہے۔

الیکشن کمیشن نے بتایا کہ عمران خان کی نشست توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی پر خالی قرار دی گئی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *