قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نےدوسری صاحبزادی انشاء کے نکاح کے بعدخوبصورت پیغام جاری کردیا۔ ٹوئٹر پر دولہا اور دلہن کی تصویر شئیر کردی۔
Daughter is the most beautiful flower of your garden because they blossom with great blessing. A daughter is someone you laugh with, dream with, and love with all your heart. As parent, I gave my daughter in Nikkah to @iShaheenAfridi, congratulations to the two of them😘 pic.twitter.com/ppjcLllk8r
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) February 4, 2023
ٹوئٹ میں لکھا بیٹی آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول ہوتی ہے۔ یہ بڑی نعمت سے کھلتے ہیں۔ بیٹی وہ ہے جس کے ساتھ آپ ہنستے ہیں، خواب دیکھتے ہیں اور دل سے پیار کرتے ہیں. والدین کے طور پر ہم نے اپنی بیٹی انشاء کو شاہین شاہ آفریدی کے نکاح میں دے دیا۔ دولہا دلہن کو دل کی گہرایوں سے مبارکباد دیتا ہوں۔ صدر عارف علوی اور وزیراعظم شباز شریف سمیت اہم شخصیات نے صاحبزادی کی شادی پر شاہد آفریدی کو مبارکباد دی ہے۔
Watch more: