ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہروقاص نے بلدیاتی انتخابات کیلئے ڈی آئی جی ساؤتھ آفس میں قائم کنٹرول روم کا دورہ کیا۔ ڈی جی رینجرز کو سیکیورٹی انتظامات پر بریفنگ دی گئی۔ بلدیاتی انتخابات کے دوران شہر میں 500 رینجرزاہلکار ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔

- January 15, 2023
2 years ago
0
You can share this post!