برطانیہ والے برف باری کے لیے تیار ہوجائیں

برطانیہ والے برف باری کے لیے تیار ہوجائیں

برطانیہ کے موسمیاتی ادارے کے مطابق چند دنوں میں درجہ حرارت گرنے کا امکان ہے۔
جس کے بعد ملک کے بیشتر حصوں میں سال کی پہلی برفباری متوقع ہے۔
آرکٹک موسمیاتی فرنٹ کے باعث وسطی برطانیہ کے کئی حصوں میں درجہ حرارت بڑی تیزی سے گر سکتا ہے جس کے نتیجے 2 سینٹی میٹر تک برفباری کا امکان ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *