برسبین: فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی نے افغانستان کے بلے باز کا پاؤں زخمی کردیا

برسبین: فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی نے افغانستان کے بلے باز کا پاؤں زخمی کردیا

برسبین میں افغانستان کیخلاف میچ کے پہلے ہی اوورمیں شاہین آفریدی نےرحمان اللہ گُرباز کویارکرکروایا جس پرگرباز آؤٹ تو ہوئے لیکن پاؤں پربال لگنے سے زخمی بھی ہوگئے۔ شدید تکلیف کے شکار رحمان کو کریز پر ہی طبی امداد دی گئی جس کے بعد انہیں گراؤنڈ سے ہی اٹھا کرلے جایا گیا۔ میچ ختم ہونے کے بعد شاہین اوربابرگرباز کی خیریت دریافت کرنے ڈریسنگ روم بھی گئے۔

http://

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *