بالائی،مرکزی سندھ میں اگست کےدوران 1000 ملی میٹر سےزائد بارشیں ہوچکیں،چیف میٹرولوجسٹ
کراچی اور گردونواح میں بارش کا تیز اسپیل کل تک ختم ہوجائے گا،سردار سرفراز
مون سون سسٹم اس وقت سندھ اور راجستھان پر موجود ہے، محکمہ موسمیات
وقفےوقفےسےمعتدل اورکبھی تیزبارش کا سلسلہ جاری رہےگا۔ کراچی کےمشرقی اور شمالی حصےمیں بارش تیز رہےگی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ آج اور کل کراچی میں کبھی درمیانی،کبھی تیز بارش رہےگی۔ دادو،لاڑکانہ،سکھر اور دیگر شہروں میں تیز بارش کا امکان ہے۔ بلوچستان میں آج سے 26 اگست تک تیز بارشیں ہوں گی۔
قلعہ سیف اللہ اور قریبی علاقوں میں27 اگست تک ۔
بارشیں رہیں گی۔