ایک ننھے بچے کا “بڑوں” سے شکوہ
وائس اوور: میڈیا مائنڈز جونئیر اسٹار : ایشال فاطمہ
بڑے ،،،، اپنے چھوٹوں کو انحصاری سکھاتے ہیں۔ اور پھر ایک دن اچانک بچوں کو کہا جاتا ہے
” آپ بڑے ہوگئے ہو، اپنے کام خود کرو”
ایسے میں ننھا ذہن کیا سوچتا ہے؟
سنیے۔۔۔۔ کہیں آپ کا شمار بھی انہی” بڑوں”
میں تو نہیں ہوتا؟