ایشیا کپ سپر 4: آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں شارجہ میں مدمقابل ہوں گی

ایشیا کپ سپر 4: آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں شارجہ میں مدمقابل ہوں گی
ایشیا کپ سپر 4: آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں شارجہ میں مدمقابل ہوں گی
پاکستان نے پہلےمیچ میں بھارت کے خلاف کامیابی حاصل کی تھی جبکہ افغانستان کو پہلے میچ میں سری لنکا سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ پاکستان ٹیم اگر آج جیتنے میں کامیاب رہی تو بھارت اور افغانستان دونوں ٹورنامنٹ سے آؤٹ ہوجائیں گے،سری لنکا اور پاکستان ایشیا کپ کا فائنل کھیلیں گے۔

Related Articles