سوشل میڈیا پر انگلش کھلاڑیوں کے جشن کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں تمام کھلاڑیوں کو شیمپین جشن مناتے دیکھا جاسکتا ہے۔
لیکن اس جشن سے پہلے ہی انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے معین علی اور عادل رشید کو اشارہ کیا جس کے بعد دونوں کرکٹر اس جشن سے علیحدہ ہوگئے۔