انگلش فٹبال کلب لیورپول کے مصری اسٹرائیکر محمد صلاح کی چیمپئنزلیگ کی تیز ترین ہیٹرک

انگلش فٹبال کلب لیورپول کے مصری اسٹرائیکر محمد صلاح کی چیمپئنزلیگ کی تیز ترین ہیٹرک

انگلش فٹبال کلب لیورپول کے مصری اسٹرائیکر محمد صلاح نے چیمپیئنزلیگ کی تاریخ کی تیزترین ہیٹرک کرڈالی۔ صلاح اسکاٹ لینڈ کے کلب رینجرزکیخلاف میچ میں متبادل کی حیثیت سے میدان میں اترے اورصرف 6 منٹ 12سیکنڈز میں تین گول اسکورکرڈالے۔ لیورپول نے میچ میں 1-7 سے کامیابی حاصل کی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *