انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی مشہور شخصیت ٹونی نوید راشد انتقال کرگئے

انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی مشہور شخصیت ٹونی نوید راشد انتقال کرگئے

فلمی صحافی، فوٹوگرافر، ٹی وی پریزینٹر ، فلمی اداکار اور نقاد ، ٹونی راشد انتقال کرگئے۔ ٹونی نوید کی وفات کی خبر انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے لیے کسی شاک سے کم نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹونی نوید  کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔  فلمی صحافی، فوٹوگرافر، ٹی وی پریزینٹر ، فلمی اداکار اور نقاد ، ٹونی نے ان تمام  شعبوں میں خود کو منوایا۔  وہ 2006 میں نادیہ خان کے شو میں پاکستانی سنیما کے حوالے سے سیگمنٹ “ملائی مار کے” سے سنجیدہ فلمی نقاد کے طور پر مشہور ہوئے

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *